6 جولائی 2018 - 10:51
ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف ویانا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشترکہ ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشترکہ ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سیاسی اور حقوقی امور کے نائب وزراء خارجہ عباس عراقچی اور جنیدی نے بھی ظریف کی اس سفر میں ہمراہی کررہے ہیں۔

.......

/169